Kawish Workshops for Urdu Teachers

:اساتذہ کے لئے کاوش  ورکشاپس کی اہم خصوصیات​

ہم اساتذہ کے لئے  ہر جماعت اور ہر درجے کے لئے ورکشاپس کا اہتمام کرتے ہیں۔​

تمام   ورکشاپس   بذریعہ زوم ہوتی ہے اور ٹیکنالوجی سے مربوط ہوتی ہیں۔​

ورکشاپ کا کم ازکم  دورانیہ  120 منٹ ہوتا ہے۔​

ورکشاپس دو طرح کی ہوتی ہیں ۔ایک وہ جن کی ہم خود پیش کش کرتے ہیں اور دوسری وہ جن  کے لیے تعلیمی ادارے ہماری خدمات حاصل کرتے ہیں۔

آن لائن ہونے کے باوجود اس میں شرکا  مختلف سرگرمیاں کرتے ہوئے سیکھتے ہیں۔یعنی  ہماری ہر تربیتی نشست ایکٹو لرننگ کے اصولوں پر مبنی ہوتی ہے۔​

کاوش ورکشاپس  میں رجسٹر ہونے کے لیے گوگل  فارم پُر کیا جاتا ہے جس میں فیس اور دیگر معلومات درج ہوتی ہیں اور کچھ معلومات حاصل کی جاتی ہیں۔​

ہمارے ہر ورکشاپ میں    پری ورکشاپ  کے نام سے ورکشاپ سے تین دن پہلے ہر روز ایک سرگرمی کروائی جاتی ہے تاکہ شرکا ورکشاپ سے زیادہ بہتر طور پر مستفید ہو سکیں۔​