Uncategorized

Cambridge O level Second Language Urdu 3248 New Syllabus

کیمبر ج او لیول 3248 سیکنڈ لینگوئج اردو برائے امتحان 2026.2025.2024 پرچہ اول اور دوم کی کتابیں الحمد اللہ چھپ چکی ہیں ۔کاوش جدید برائے نیا نصاب اولیول 3248 حاصل کرنے کے لیے درجِ ذیل نمبر پر کال کیجیے۔03363-008008نوٹ: براہِ مہربانی درج بالا نمبر پر وٹس ایپ کال موصول نہیں کی جا سکتی لہٰذا وٹس […]

Cambridge O level Second Language Urdu 3248 New Syllabus Read More »

The story of a leaf.post

میں ایک پتا ہوں۔ میں کبھی دریا کے کنارے ایک بہت اُونچے درخت کی سب سے اُونچی ٹہنی کے ساتھ لگا  ہُوا تھا۔  دریا کے پار دُور تک پہاڑ مجھے صاف نظر آتے تھے۔ بادلوں کی مُجھ سے دوستی تھی اور ہوائیں مجھے  جھولا جھلاتی تھیں۔    ایک دن بہت زور کا طوفان آیا۔اگرچہ  میں

The story of a leaf.post Read More »

Wooden Bowl, an inspirational story

ایک بوڑھا آدمی اپنے بیٹے ،بہو اور دو نواسوں کے ساتھ ایک گاؤں میں رہتا تھا۔  بوڑھے شخص کی طبیعت اکثر خراب رہتی تھی  ۔ جبکہ بڑھاپے کی وجہ سے اُس کے ہاتھ بھی کانپتے تھے۔ بینائی کی کمی کی وجہ سے اُسے چیزوں کو پہچا ننے بھی  دقت ہوتی تھی۔کانپتے ہاتھوں اور بینائی کی

Wooden Bowl, an inspirational story Read More »

Five Minutes. An inspirational story in URDU

ایک پارک دو  اشخاص ایک بنچ پر بیٹھے ہوئے تھے۔ دونوں ایک ہی عمر کے تھے اس لیے جلد ہی ایک دوسرے  کے آشنا ہو گئے۔ایک کا نام سلیم تھا  اور دوسرے کانام  کمال ۔ کمال نے  کچھ ہی دور کھیلتے ہوئے  اپنے بیٹے کی طرف اشارہ کرتے  ہوئے کہا۔ ’’ وہ سفید شرٹ اور نیلی

Five Minutes. An inspirational story in URDU Read More »

Wealth and poverty, an inspirational Story

امیری اور غریبی ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ  ایک شہر قصبے میں بہت امیر اور دولت مند شخص رہتا تھا۔ اُس کے پاس بے پناہ مال و اسباب تھا اور وہ بہت پُر آسائش زندگی گزارتا تھا۔ اُس کے پاس اتنی دولت تھی کہ وہ سارے  قصبے کو گھر بیٹھے کھِلا سکتا تھا۔اُسے  اپنی

Wealth and poverty, an inspirational Story Read More »

Mother daughter love

ایک پیاری سی لڑکی نے اپنے ہاتھوں میں دو سیب پکڑے ہوئے تھے۔ اس کی ماں اندر آئی اور آہستہ سے اپنی  بیٹی سے مسکراتے ہوئے پوچھا، “میری پیاری بیٹی، کیا تم اپنی ماں کو اپنے دو سیبوں میں سے ایک دے سکتی ہو؟” لڑکی نے کچھ سیکنڈ تک اپنی ماں کی طرف دیکھا، پھر

Mother daughter love Read More »

Just An Hour, an inspirational Story

ایک آدمی شام کو کام سے دیر سے گھر لوٹا۔ وہ بہت تھکا ہوا تھا۔ جب وہ گھر پہنچا تو اُس نے اپنے پانچ سالہ بیٹے کو گھر کے دروازے پر اُس کا انتظار کرتے پایا۔ جب اُس کے  بیٹے نے اُسے دیکھا تو فوراً پوچھا۔’’ ابا جان کیا میں  آپ سے ایک سوال پوچھ

Just An Hour, an inspirational Story Read More »

Glass of Milk, an Inspirational Story

ایک گاؤں میں ایک لڑکا رہتا تھا جودن کے وقت گھر گھر جا کر چیزیں بیچتا اور شام کو ایک اسکول میں پڑھتا تھا۔ ایک دفعہ وہ ایک جگہ سےگزر رہا تھا کہ اُسے  پیاس محسوس ہوئی ۔ اُس نے ارد گرد دیکھا  لیکن اُسے کہیں بھی پانی دکھائی نہ دیا ۔ جوں جوں  دوپہر

Glass of Milk, an Inspirational Story Read More »

 غیر مطمئن رہنا سیکھیں۔

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گاؤں میں ایک برتن ساز  رہتا تھا۔جو  ہمیشہ  بہت خوب صورت برتن بنایا کرتا تھا۔ لوگ بھی اُس کے ہنر اور تخلیقی صلاحیتوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔اُس کا ایک بیٹا تھا ۔وہ اپنے  باپ سے اتنا  متاثر تھا کہ اُس نے بھی اپنے باپ سے

 غیر مطمئن رہنا سیکھیں۔ Read More »

زندگی وہ نہیں ہے جو ہم اُسے سمجھتے ہیں۔

آج موسم بہت خوش گوار تھا۔ اگرچہ دھوپ نکلی ہوئی تھی لیکن ٹھنڈی  ہوا نے موسم کو خوش گوار بنایا ہوا تھا  ریلوے اسٹیشن پر ہرکوئی  ریل گاڑی کے آنے کا منتظر تھا۔۔ اس ہجوم میں لڑکوں کی ایک ٹولی بھی شامل تھی جو شاید چھٹیاں منانے  نکلے ہوئے تھے۔ اسٹیشن پر کا فی مصروفیت

زندگی وہ نہیں ہے جو ہم اُسے سمجھتے ہیں۔ Read More »