Kawish Urdu Coaching  for Teachers

کاوش  اُردوکو چنگ برائے اساتذہ میں آپ کو خوش آمدید​

کوچنگ سے مراد  سیکھنے والوں کو اُن مہارات میں معاونت یا مدد فراہم کرنا ہے جن کی اُنہیں ضرورت ہوتی ہے۔ یہ کوچنگ ایک سیشن  یا ایک مختصر دورانیے پر بھی مبنی  ہو  سکتی ہے اور دورانیہ یا سیشن بڑھ بھی سکتے ہیں۔ کوچنگ نیڈ بیسڈ ہوتی ہے۔

درجِ ذیل ہدایات غور سے پڑھ لیجئے۔​

کاوش  اُردو کوچنگ کسی بھی جماعت، درجے یا نظامِ تعلیم سے متعلق ہو سکتی ہے۔​

فارم میں پوچھی گئی معلومات  دھیان سے پڑھئے۔​

ہمارا ہر سیشن  60 منٹ پر مشتمل ہوتا ہے۔ ​

ہر سیشن کی فیس 2000 روپے ہوتی ہے۔ جو ایڈوانس لی جاتی ہے۔​

جب آپ  کا پُر کیاہوا فارم ہم تک  پہنچ جائے گاہم آپ کو فیس کی بابت مطلع کر دیں گے۔​

ہر سیشن زوم پر ہوگا۔ضرورت کے مطابق نوٹس  اور دیگر ٹیکنالوجی ٹولز استعمال کئے  جائیں گے۔​